بلوچستان

پاکستان آرمی نے کوہلو میں بڑے پیمانے کی عسکری کاروائی کا آغاز کردیا

بلوچ آن لائیں نیوز پیپر ہمگام کے مطابق، بلوچستان کے علاقے کوہلو کے مختلف علاقوں میں پاکستان آرمی نے بڑے پیمانے کی عسکری کارروائی کا آغاز کردیا ہے جس سے خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ بڑے پیمانے کی جانی و مالی نقصان ہوا ہے ۔