بلوچستان, قومی خبریں

راجہ راہر کے گمشدگی کی مذمت کرتے ہیں۔ بی آر پی

بی آر پی چیئرمیں نواب برہمداغ بگٹی
بی آر پی چیئرمیں نواب برہمداغ بگٹی

بلوچ ریپبلکں پارٹی کے ترجماں شیر محمد بگٹی نے اپنے ایک تازہ ٹوئیٹ میں معروف تاریخداں عطا محمد بھنبھرو کے بیٹے اور جیئے سندھ متحدا محاذ کے جوائنٹ سیکریٹری راجہ داہر کے گمشدگی کی مذمت کی ہے۔

شیر محمد بگٹی کا کہنا تھا کہ “بلوچ ریپبلکں پارٹی پاکستاں کے خفیا ادارے کے ہاتھوں اغوا ہونے والے سندھی قوم پرست رہنما راجا داہر کے گمشدگی کی مذمت کرتی ہے”۔