بلوچستان, قومی خبریں

راجہ داہر کے گمشدگی کی مذمت کرتا ہوں: ڈاکٹر اللہ نظر

dr-allah-nazar

بلوچ لیڈر ڈاکٹر اللہ نظر نے جیئے سندھ متحدا محاذ کے جوائنٹ سیکریٹری اور تاریخداں عطا محمد بھنبھرو کے بیٹے راجا داہر کی گمشدگی کی مذمت کی  ہے۔

اپنے ایک ٹوئیٹر پیغام میں ڈاکٹر اللہ نظر نے کہا کہ وہ سندھی دانشور عطا محمد بھنبھرو کے بیٹے راجہ داہر کی گمشدگی کی مذمت کرتا ہوں۔

اپنے پیغام میں انہوں نے مزید کہا کہ بلوچ اور سندھیوں کے دکھ ایک جیسے ہیں