قومی خبریں

کارکں ‘را’ کے نہیں سندھ کے ایجنٹ ہیں:شفیع برفت

RAW-India

جسمم چیئرمیں شفیع برفت نے ایک بیاں کہا ہے کہ جسمم کارکناں ‘را’ کے نہیں بلکہ سندھودیش اور سندھی قوم کے ایجنٹ ہیں۔ گذرشتہ دنوں جسمم کے کارکں عرفاں جمالی کو ‘را’ کے ایجنٹ ہونے کا الزام لگا کر میڈیا میں پیش کیا گیا تھا۔ اس متعلق جسمم چیئرمیں کا کہنا تھا کے ان کے تمام کارکںاں سندھ اور سید کے ایجنٹ ہیں اور ہمارے کارکناں  کو ‘را’ کا ایجنٹ کہنا ہماری تحریک کے خلاف ایک بڑے آپریشن کی تیاریوں کا ایک حصہ ہے۔

جسمم چیئرمیں کا مزید کہنا تھا کہ اس سے پہلے بنگالیوں کو بھی ‘را’ کا ایجنٹ کہا گیا تھا لیکں ایسے الزامات کے باوجود ریاستی ادارے بنگلادیش کو آزاد ہونے سے روک نہیں سکے۔ اس لیئے یہ الزامات کوئی نئیں بات نہیں۔

جسمم چیئرمیں کا کہنا تھا کہ ہمارے کارکناں کو ریاستی ادارے کوئی بات منوا نہیں سکے اس لیئے اب ایسے الزامات لگا کر جسمم کو سندھی قوم سے دور کرنا چاہتے ہیں۔ جسمم چیئرمیں نے سندھی قوم، ادیبوں، صحافیوں پر واضع کرتے ہوئے کہا کہ جسمم کارکںاں کیسی کے ایجنٹ نہیں ہیں اور تمام باشعور لوگ جسمم کارکںان کیا حیاتیاں بچانے کے لیئے آواز بلند کریں۔