قومی خبریں

جسمم کارکناں کی بازیابی کے لیئے احتجاج

حیدرآباد: جسمم کارکناں کی بازیابی کے لیئے احتجاج
حیدرآباد: جسمم کارکناں کی بازیابی کے لیئے احتجاج

 

جسمم حیدرآباد کی جانب سے  کارکناں کی بازیابی کے لیئے احتجاج کیا گیا۔ ریڈیو پاکستاں چوک سے پیادل ریلی کی صورت میں شرکا نے پریس کلب تک مارچ بھی کیا۔

پریس کلب پر احتجاج رکارڈ کرواتے ہو ئے جسمم کے رہنما حفیظ سندھی کا کہنا تھا کہ گذرشتہ کیئی سالوں سے جسمم کے خلاف آپریش جاری ہے اور ان کی تنظیم کے کیئی کارکناں لاپتا ہیں۔

ریلی میں خوتیں اور بچے بھی شامل تھے جنہونے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور بینر اٹھا رکھے تھے۔ جن پر ‘پاکستاں امن کا دشمن’ ، ‘ ہمارے کارکناں رہا کرو’ اور دوسرے نعرے آویزاں تھے۔

دوسری جانب میھڑ اور وارھہ میں بھی جسمم کارکناں نے ساتھی کارکناں کی بازیابی کے لیئے احتجاج کیا۔