قومی خبریں

گرمی وجہ نہیں، ریاستی سازش سے لوگ مر رہے ہیں۔ جسمم

شفیع برفت
شفیع برفت

 

سوشل میڈیا میں جسمم کا ایک موقف سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں انسانی جانو کا زیان گرمی کی وجہ سے نہیں بلکہ ریاستی سازش کا نتیجا ہے۔ موقف میں مزید کہا گیا کہ ایم کیو ایم اور پ پ کو آپس میں لڑانے کے لیئے ریاستی ادارے اردو آبادی کو بہانے سے نشانا بنا رہے ہیں۔

کہا جا رہا ہے کہ جسمم کے موقف میں کہا گیا ہے کہ یہ سازش پ پ پ کی حکومت کو گرانے کی سازش ہے۔جسمم کے موقف کے مطابق کل تنظیم اس مسئلے پر تفصیلی موقف جاری کررہی ہے۔