انسانی حقوق

طالب علم دانیال پیرزادو رینجرس کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد گم

jamshoro-sindh-university-sociology-department-3rd-year-ka-danyal-perzada-ko-rengraz-gurftar-krlya-photo

جامشورو سندھ یونیورسٹی کے شعبہ سوشالاجی کے طالب علم دانیال پیرزادو کو شعبے میں پیپر کے دوران رینجرز نے گرفتار کرکے نامعلوم جگہ منتقل کردیا تفصیلات کے مطابق سندھ یونیورسٹی میں بوائز ھاسٹل میں رات دیر سے ھاسٹل میں کرروائی کی جہاں سے اطلاع ملنے پر صبح سندھ یونیورسٹی کے شعبہ سوشالاجی کے طالب علم دانیال پیرزادو کو شعبے میں پیپر کے دوران رینجرز نے گرفتار کرکے نامعلوم جگہ منتقل کردیا رابطہ کر نے پر ترجمان رینجرز نے بتایہ کے رات سے 4طلبہ جو کہ بوائز ھاسٹل میں قلدم تنظیم جسمم کے پمپ فلیٹ باٹ رہے تھے اور صبح شعبہ آئی ٹی میں فلیٹ باٹ رہے تھے انہوں کو نظر میں رکہا گیا جہاں شعبہ سوشالاجی کے طالب علم دانیال پیرزادو کو شعبے میں پیپر کے دوران رینجرز نے گرفتار کیا ہے جس سے پتا پوچ کر ریئا کردیا جائیگا اس موقع پر شعبے میں چلتے ہوئے سالنہ امتحانات کا شعبے میں سب طلبہ وطلبات نے بائیکاٹ کیا ہے جو پیپر ملتوی ہوا ہے شعبہ سوشالاجی کی چیئرپرسن سے رابطہ کرنے پر بار بار فوں نہیں رسیو کیا ان سے رابطہ نہیں ہوسکا ۔