انسانی حقوق

جسمم رہنما راجا داہر گرفتاری کے بعد گم کردیئے گئے

راجا ڈاہر
راجا ڈاہر

قوم پرست جماعت جسمم کے جوائینٹ سیکریٹری اور سندھ کے معروف دانشور اور تاریخداں عطامحمد بھنبھرو کے بیٹے راجا داہر کو کل رات خفیا اداروں نے ایک ریڈ کے دوران گرفتارکرلیا، تاحال راجا داہر کی گرفتاری کیسی بھی پولیس اسٹیشں پر ظاہر نہیں کی گئی۔

مقامی زرائے کے مطابق گذرشتہ روز 50 سے زیادہ پولیس اور رینجرس کی گاڑیوں میں سوار اہلکاروں نے عطا محمد بھنبھرو کے گاوں کو محاصرے میں لیا اور گھر گھر سرچ آپریشن کیا گیا۔

سرچ آپریشں کے دوران انہوں نے راجا ڈاہر کو گرفتار کیا اور سرچ آپریشں ایسی وقت مکمل کر کے اہلکار واپس چلے گئے۔

تاحال راجا ڈاہر کی گرفتاری کیسی بھی پولیس اسٹیشں میں ظاہر نہیں کی گئی۔