مزید خبریں

ذاکر مجید بلوچ

ذاکر مجید بلوچ کی رہائی کے لیئے ٹوئیٹر پر بلوچ کارکناں کا احتجاج جاری

انڈس ٹریبوں (آن لائیں) 8 جوں 2009 کو پاکستاں کی خفیا اداروں کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشں (آزاد) کے رہنما تاحال بازیاب نہیں ہو سکے۔ جوں 8، 2009ع کو ذاکر مجید، وحید اور باسط کے ھمراہ اپنے دوست وحید کے گھر جاتے ہوئے سیکورٹی ایجنسیوں کے ہاتھوں اغوا […]